عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 26476
جواب نمبر: 2647601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1826=1449-11/1431
جی نہیں، نماز عید سے پہلے گھماسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے میرے پیر کی سب سے چھوٹی انگلی میں مار لگ گئی تھی جس سے ہلکا خون وہاں جمع ہو رہا تھا۔ تو میں نے وہاں پر پٹی باندھ دی ۔ جب میں نماز کے لیے وضو بنانے جاؤں اور جہاں پٹی باندھی ہے اس جگہ کو پانی نہ لگنے دوں تو کیا میرا وضو اور نماز ہو جائے گی؟
1229 مناظروضو میں اگر مسح چھوٹ گیا تو كیا دیگر اعضاء كے خشك ہونے سے پہلے صرف مسح كرسكتے ہیں؟
788 مناظر