• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 168446

    عنوان: حلال جانور کا کونسا خون جاری کے حکم میں ہوگا ؟

    سوال: حلال جانور کا کونسا خون اور کب جاری کے حکم میں ہوگا اور کب نہیں ذبیحہ کے بعد؟

    جواب نمبر: 168446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:469-425/sd=6/1440

    ذبح کے وقت جو خون جانور کی رگوں سے نکلتا ہے وہ ناپاک ہے اور جو خون گوشت میں لگا رہ جاتا ہے وہ پاک ہے، اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند