عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 41308
جواب نمبر: 4130801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1399-1398/M=10/1433 ریح خارج ہونے پر ہی وضو ٹوٹتا ہے اگر آپ نے کنٹرول کرکے ریح نکلنے سے روک لیا تو وضو نہیں ٹوٹا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ کے جواب نمبر11269کا بہت بہت شکریہ۔ شاید میں اپنے سوال (وضو سے متعلق) کو واضح نہیں کرپایا تھا۔ میرے پوچھنے کا مطلب شروعاتی دور میں جب ہاتھ دھوتے ہیں یعنی پنجہ سے لے کر انگلیوں تک کو جب دھوتے ہیں توکیسے دھوئیں گے یعنی دایا ں بایا، دایاں بایاں دایاں بایاں یا لگاتار تین بار دایاں دھلیں گے اور پھر تین بار بایاں؟ امید ہے کہ رہنمائی کریں گے۔مجھے افسوس ہے کہ میں پہلے صحیح طریقہ سے پوچھ نہیں سکا۔
1335 مناظرمیرے ایک چچا جن کی عمر 70سال سے زائد ہے ان کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں اور روزے ہیں۔ اب وہ بستر پر پڑگئے ہیں، چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہیں اورپیشاب پر کنٹرول نہیں ہے۔ پیشاب کی ایک تھیلی ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہے۔ حال میں انھوں نے مجھ سے کہا کہ پانچ وقت کی نمازیں اداکرنا چاہتے ہیں۔کیا آپ اس بارے میں کوئی طریقہ بتاسکتے ہیں کہ وہ غسل کیسے کریں گے، جیسا کہ پیشاب کی تھیلی ہمیشہ ان کے ساتھ لگی رہتی ہے، او روہ کس طرح سے نماز اداکریں گے؟ او رذکر کیسے کریں گے تاکہ وہ توبہ کرسکیں؟
5258 مناظرہم جب ووٹ دیتے ہیں اس کے بعد جب وہ آفیسر
ہماری انگلی میں روشنائی لگاتا ہے اس سے وضو ہوگا یا نہیں ہوگا؟
كیا مذی كو دھونا ضرروی ہے جب كہ حدیث میں چلو بھر پانی ڈالنا بھی مذكور ہے؟
4206 مناظرمجھے جریان کی بیماری ہے۔ جب میں بڑے استنجاء (پائخانہ) کے لیے جاتا ہوں تو منی نکل جاتی ہے (احتلام ہوجاتا ہے)۔ کیامجھے ہر بار غسل لینے کی ضرورت ہے؟ علاج چل رہا ہے لیکن تب تک کیا کروں؟
4857 مناظر