• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12156

    عنوان:

    مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا شوہر اور بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا شوہر اور بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12156

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 609=609/م

     

    کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند