عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 48830
جواب نمبر: 48830
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1809-1453/B=1/1435-U صورتِ مذکورہ میں ہربار غسل نہ کیا جائے بلکہ پینٹ میں جس جگہ پیشاب لگ گیا ہے اسے دھوکر پاک کرلیا جائے، اور صرف دوبارہ وضو کرلینا کافی ہے،اس کا علاج کرائیے ان شاء اللہ صحیح ہوجائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند