• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 59059

    عنوان: کیا ناپاکی کی حالت میں کوئی بال ، ناخن ،خط بنواسکتاہے؟ جب کہ غسل فرض ہو چکا ہے۔

    سوال: کیا ناپاکی کی حالت میں کوئی بال ، ناخن ،خط بنواسکتاہے؟ جب کہ غسل فرض ہو چکا ہے۔

    جواب نمبر: 59059

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 665-712/H=7/1436-U بال ناخون ایسی حالت جنابت میں کاٹنا یا کٹوانا مکروہ تنزیہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند