عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 168006
جواب نمبر: 16800601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:418-384/sd=6/1440
وضوء کے لیے پانی میں ہاتھ ڈال کر چلو بھرنے سے ضرورة پانی مستعمل نہیں ہوتا، ہاں اعضائے وضوء کو دھونے کے بعد جو پانی گرتا ہے ،گرنے کے بعد وہ مستعمل ہوجاتا ہے۔ فَلَوْ قَصَدَ الِاغْتِرَافَ وَنَحْوَہُ کَاسْتِخْرَاجِ کُوزٍ لَمْ یَصِرْ مُسْتَعْمَلًا لِلضَّرُورَةِ.۔ ( رد المحتار ) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
طہارت کے باب میں شک کا مریض کیا کرے؟
4915 مناظرکیا وضو میں مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے ؟
6250 مناظرمجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا شوہر اور بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہیں؟
3474 مناظر