• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 2739

    عنوان:

    کیاصرف وضو کرنے سے وضو ہوجاتی ہے؟

    سوال:

    کیاصرف وضو کرنے سے وضو ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 2739

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 40/ ھ= 41/ ھ

     

    منشأ سوال واضح نہیں، اگر یہ مقصد ہو کہ نیت کی احتیاج اس میں ہے یا نہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ نیت لازم نہیں، اگر بلانیت کے وضو کرلیا تو وضو درست ہوگیا۔ کچھ اورمراد ہو؟ تو اس کو وضاحت سے لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند