معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری
سوال نمبر: 3843
میں انٹراڈے تجارت (صبح کومال خریدکر شام کو بیچنا )کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اسلام اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
میں انٹراڈے تجارت (صبح کومال خریدکر شام کو بیچنا )کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اسلام اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
جواب نمبر: 384301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 790/ ب= 600/ ب
اگر کوئی جائز مال جائز طریقہ پر شریعت کے مطابق خریدا، پھر اس پر آپ نے قبضہ بھی کرلیا تو جائز طریقہ پر اپنے مال کو فروخت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ایف ایکس فارمس کمپنی میں پیسے انویسٹ کرنا جائز ہیں؟
11107 مناظراگر تجارت کے لئے اپنے پاس سرمایہ وغیرہ نہ ہو تو ایسی صورت میں كیا كرنا چاہیے؟
8024 مناظرکیا اسلام میں شیئر کی خریدو فروخت یا شیئر بازار میں پیسہ لگانا جائز ہے؟ کیا یہ سود کے زمرہ میں آتا ہے؟
6822 مناظرمیں اسلامک میوچول فنڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنارہاہوں (اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ عوام سے فنڈ جمع کرتے ہیں اور اس کو مختلف کمپنیوں کی ایکوٹی میں خرچ کرتے ہیں اور ان کو لون دے کر سود نہیں حاصل کرتے ہیں)۔ لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ اگرچہ وہ لوگ بڑی کمپنیوں کوسود حاصل کرنے کے لیے کوئی فنڈ نہیں دیتے ہیں ، لیکن وہ کمپنیاں جس میں ہمارا فنڈ لگایا جاتا ہے عموماً ملٹی نیشنل کمپنیاں ہوتی ہیں جو کہ فائنانس سے متعلق سودی لین دین کرتی ہیں۔ میوچول فنڈ ہماریپیسہ کو کمپنی کے ایکوٹی میں لگاتا ہے جو کہ مجھے اپنا شیئر ہولڈر بھی بناتی ہے۔ کچھ شرطیں جوکہ سرمایہ کو اسلامی بناتی ہیں وہ اس طرح ہیں: (۱)کمپنی حرام معاملہ کا لین دین نہ کرتی ہو جیسے شراب، سور کی مصنوعات، اسلحہ، میوزک اورسامانِ لہو ولعب، اسلامی عقائد کی بنیاد کے خلاف منصوبے اور کسی علاقہ کے حیوان اورنباتات کیبے جا تباہی۔(۲) کمپنی انسانیت خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف کسی ظلم و ستم میں ملوث نہیں ہوتی ہے۔ (۳)سرمایہ کاری کی جانے والی چیزیں شریعت کے خلاف نہ ہوں۔ لیکن مجھے اس سود کی حقیقت کے بارے میں تشویش ہے جس کی یہ کمپنیاں لین دین کرتی ہیں۔میری رہنمائی فرماویں۔
5534 مناظرکیا کسی انشورنس کمپنی کے ذریعہ کیے جانے والے شیئر بزنس میں حصہ لینا درست ہے؟
مضاربت کی ایک شکل اور اس کا حکم
5282 مناظرمیں اسٹوک مارکیٹ میں ڈیلر کی حیثیت سے کام کرنا چاہتا ہوں جس میں گاہکوں کی طرف سے میں اسٹوک (حصص) خریدوں گا اور بیچوں گا۔یہ اسٹوک کچھ شراب کی کمپنیوں اور حلال بزنس کرنے والی کمپنیوں کا بھی ہوسکتاہے ، اس کے علاوہ ادئیگی میں تاخیر ہونے کی وجہ سے میں اپنی کمپنی کی طرف سے گاہکوں پر سودکا چارج بھی لگانا پڑے گا۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ کیا یہ کام جائز ہے؟
2639 مناظرکیا اسلام میں شیئر اور میوچول فنڈ جائز ہے؟
3581 مناظرکیا
اپنا ذاتی پیسہ استعمال کرتے ہوئے روزآنہ کی شیئر کی خریدو فروخت کرنا جائز ہے؟ میں
شپ یارڈسے شیئر خریدوں گا جہاں پر میں کام کرتاہوں، جو کہ جہازوں کو بنانے اور ان
کی مرمت کرنے کا کام کرتی ہے ۔ اس شیئر کا قبضہ قانون کے مطابق ہوگا آن لائن ڈاکومینٹ
کی شکل میں حوالہ نمبر کے ساتھ اور شیئر کی رقم میرے اکاؤنٹ سے شیئر خریدنے کے چار
دن کے بعد وضع کرلی جائے گی۔ میں نے بروکر(دلال) کے پاس تیس ہزار ڈالر جمع کیا ہے
جہاں سے میں صرف تیس ہزار ڈالر کے شیئر خرید سکتاہوں۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا
اوپر مذکور شرطوں کے ساتھ شیئر کی تجارت کرسکتاہوں؟