• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 770

    عنوان:

    کیا کسی انشورنس کمپنی کے ذریعہ کیے جانے والے شیئر بزنس میں حصہ لینا درست ہے؟

    سوال:

    کیا کسی انشورنس کمپنی کے ذریعہ کیے جانے والے شیئر بزنس میں حصہ لینا درست ہے؟

    جواب نمبر: 770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 378/ن=360/ن)

     

    انشورنس کمپنی کے ذریعہ شیئر بزنس کی کیا صورت ہوتی ہے ہمیں اس کی تحقیق نہیں ہے. آپ پوری تفصیل کے ساتھ تحریر فرمائیں کہ انشورنس کمپنی کا شیئر کے  بزنس میں کیا دخل ہوتا ہے. ویسے شیئر کی تجارت چار شرائط کے ساتھ جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند