عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 604919
جواب نمبر: 60491929-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دورانِ اعتكاف ووٹ ڈالنے كے لیے جانا؟
10422 مناظرحضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
میں تراویح کی نماز کیسے پڑھوں؟
3728 مناظرحضرت میرے ذمہ قضا و کفارہ کے بہت سارے روزے ہیں جو مجھے بھی یاد نہیں ۔ برائے کرم آ پ مجھے یہ بتانے کی زحمت فرمائیں کہ میں ان قضا و کفارہ کے روزوں کو کس طرح ادا کروں میں بہت پریشان ہوں۔ خدانخواستہ قبل از ادائیگی موت کا پیغام آجائے تو بعد از مرگ اللہ کو کیا منھ دکھاؤں گا۔
2838 مناظراگر کوئی شخص رمضان کے روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ چوما چاٹی میں مشغول ہوجاتا ہے اس حد تک کہ وہ اپنی انگلی بیوی کی فرج میں داخل کردیتا ہے (لیکن آلہٴ تناسل داخل یا مس نہیں کرتا ہے) اس کے نتیجہ میں کچھ پتلی بہنے والی چیز مرد کے عضو سے باہر آتی ہے (منی کے علاوہ)۔ کیا میاں اور بیوی دونوں کا روزہ درست ہوگا؟ اگر نہیں، تو دونوں کا کفارہ کیا ہے؟ کیا تمام ساٹھ مسکینوں کو ایک ہی وقت میں کھلانا ضروری ہے یا مختلف اوقات میں ہم ان کوکھلا سکتے ہیں؟
5422 مناظر