عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67508
جواب نمبر: 6750801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1062-1082/H=10/1437 کھا سکتے ہیں بشرطیکہ صفائی اور منہ کی بدبو کے ازالہ کو پوری طرح ملحوظ رکھا جائے اور نہ کھانا بہرحال احوط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ رمضان میں امام صاحب وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھاتے ہیں تو عام دنوں میں وتر کی نماز کیوں نہیں پڑھاتے ہیں؟
3738 مناظرکیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
2939 مناظرکیا گھر کے ایک کونے میں عورت اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟ یا صرف مرد ہی کے لیے مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنا جائز ہے؟
12503 مناظرہمارے محلہ کی مسجد میں دو منزلیں ہیں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور۔ گراؤنڈ فلور مردوں کے تراویح پڑھنے کے لیے کافی ہے۔ کیا ہم عورتوں کوفرسٹ فلور پر نماز تراویح پڑھنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟عورتوں کے محفوظ طریقہ پر آنے اور جانے کے لیے ایک دروازہ الگ سے بنایا جاسکتا ہے۔ اور ان کے لیے پردہ کا پورا انتظام ہے۔ برائے کرم ہمیں مشورہ دیں۔
3174 مناظر