عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 171389
جواب نمبر: 171389
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1141-970/L=10/1440
ابتداءً سورہ فاتحہ کا تکرار موجب سجدہ سہو ہے؛ البتہ سورہ پڑھنے کے بعد پھر سورہ فاتحہ پڑھنے سے سجدہ سہوواجب نہیں ہوتا؛لہذا اگر کوئی شخص ختم قرآن کے موقع پر سورہ فاتحہ کے بعد سورہ ناس پھر سورہ فاتحہ پڑھ کر مفلحون تک پڑھے تو سجدہ سہو واجب نہ ہوگا۔
ولو کررہا فی الأولیین یجب علیہ سجود السہو بخلاف ما لو أعادہا بعد السورة أو کررہا فی الأخریین، کذا فی التبیین.(الفتاوی الہندیة 1/ 126)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند