عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 47112
جواب نمبر: 4711201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1176-1190/M=10/1434 انجکشن گوشت میں لگوائے یا رگوں میں لگوائے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
روزے کی حالت میں شوہر اپنی بیوی کو بغیر کپڑوں کے دیکھ سکتا یا نہیں؟
کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
بیوی كے ساتھ اوپر سے سیكس كرنے پر انزال ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟