• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 605221

    عنوان:

    بغیر سحری كھائے نفل روزہ ركھنا؟

    سوال:

    نفل روزہ کے سحری نہی کھانے سے روزہ رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 605221

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1146-781/B=12/1442

     جی ہاں، نفل روزہ سحری کھائے بغیر بھی رکھ سکتے ہیں۔ روزہ رکھنے کے لئے سحری کھانا ضروری نہیں۔ محض روزہ کی نیت کرلینا ہی کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند