عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 154531
جواب نمبر: 15453101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1409-1322/sn=2/1439
سوئی (انجکشن) کے ذریعے رگوں یا گوشت میں دوا داخل کرنے سے شرعاً رزہ نہیں ٹوٹتا؛ اس لیے روزے کی حالت میں بھی حج کی ویکسینشن (ٹیکہ) کروانے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں گیارہ سال سے مشت زنی کی گندی عادت میں مبتلا ہوں، میں نے اس بری عادت کوچھوڑنے کی بہت زیادہ کوشش کرلی لیکن کامیاب نہیں ہوسکا۔ اس میں اتنی کشش اور لذت ہوتی تھی کہ جب بھی میں اپنے آپ کو اس سے روکتا ،تو میں اس سے بہت دنوں تک نہیں رک پاتا تھا۔ اس طرح کی کشش کے دوران میں اپنے آپ کو خواب میں بھی مشت زنی کرتے ہوئے پاتا تھالیکن مکمل طور پر بیدار نہیں رہتا تھا۔ اسی رمضان میں جو کہ ابھی گزرا ہے میں سحری کے بعد سوگیا اور جب میں بیدار ہوا تو میں نے دیکھا کہ سوتے وقت میں نے کچھ غلط کیا ہے میں مجھے پورا یقین ہے کہ میں پورے طور پرہوش میں نہیں تھا اور میں یاد نہیں رکھ سکا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن میں کسی طرح سے جانتا ہوں کہ میں نے اس کو بغیر جانے ہوئے کیا کیا اس سے میرا روزہ ٹوٹ جائے گا اور مجھے ساٹھ دن کے روزے رکھنے ہوں گے لگاتار یا نہیں ؟ برائے کرم میری مدد کریں۔
4760 مناظررمضان کی طاق راتوں میں مسجد میں قرآن امام صاحب زور سے پڑھتے ہیں اور سامنے ہم سب قرآن رکھ کر دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں، کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ (۲) طاق راتوں میں انفرادی عمل کرنا ہے یہ ہم نے سنا ہے۔ اگر قرآن سننے کے لیے اجتمائی شکل میں بیٹھیں تو کیا حکم ہے؟ (۳) ہمیں کیا کرنا ہے کیا بیٹھ کر قرآن سننا ہے جو اوپر بیان کئے گئے طریقہ پر ہو رہا ہو یا ہمیں گھر جاکر عبادت کرنا ہے؟
حضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
سال
میں کن دنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے؟