عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 171475
جواب نمبر: 171475
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1350-1154/L=11/1440
اگر دخول میں شک ہو اور غلبہ ظن سے کوئی ایک پہلو راجح نہ ہو تو صورتِ مسئولہ میں کفارہ کا حکم نہ ہوگا اوراگر اس عمل سے انزال نہ ہوا ہو تو قضا کابھی حکم نہیں ؛لیکن روزہ کی حالت میں ان چیزوں سے بچناضروری ہے ۔
قَاعِدَةٌ مَنْ شَکَّ ہَلْ فَعَلَ شَیْئًا أَمْ لَا؟ فَالْأَصْلُ أَنَّہُ لَمْ یَفْعَلْ (الأشباہ والنظائر لابن نجیم ص: 50،الناشر: دار الکتب العلمیة، بیروت - لبنان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند