عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 24767
جواب نمبر: 24767
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1371=986-9/1431
اگر اس پر علامت بلوغ ظاہر نہیں ہوئی ہے یعنی اس کو انزال نہیں ہوتا تو ایسا لڑکا تراویح میں امامت نہیں کرسکتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند