• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25812

    عنوان: میں تقریبا 500/ کلو میٹر کے سفر پر جارہا ہوں اور وہاں بھی کام کرکے دوسرے دن واپس آنا ہے ، کیا روزہ قضا کرسکتاہوں؟

    سوال: میں تقریبا 500/ کلو میٹر کے سفر پر جارہا ہوں اور وہاں بھی کام کرکے دوسرے دن واپس آنا ہے ، کیا روزہ قضا کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 25812

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1977=608-10/1431

    مسافر بحالت سفر اگر روزہ نہ رکھے اور بعد میں اس کی قضاء کرلے تو گنجائش ہے اور اگر سفر میں مشقت وتکلیف کا اندیشہ نہ ہو تو رکھنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند