عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 173484
جواب نمبر: 17348401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 103-69/B=02/1441
دورانِ قرأت اگر تین تسبیح کے بقدر امام خاموش رہا تو اس پر سجدہ سہو واجب ہوگیا۔ اسے فوراً نماز کا اعادہ کرنا چاہئے تھا۔ اگر اعادہ نہیں کیا اور نماز کا وقت نکل گیا تو اب اعادہ کرنا ضروری نہیں، صرف مستحب ہے۔ اس کی نماز ہو گئی؛ البتہ ناقص ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر ہم امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نماز میں پہلی رکعت میں دیر سے شامل ہوتے ہیں (امام قرأت شروع کرچکے ہیں) تب ہمیں ثنا پڑھنا چاہیے کہ نہیں؟ اور اگر ہم دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہوتے ہیں تو کیا ہمیں تبھی ثنا پڑھنا چاہیے یا پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب ہم پہلی رکعت کے لیے کھڑے ہوں گے تب پڑھنا چاہیے؟ اس کے لیے کیا طریقہ ہے؟
7733 مناظرتکبیر کے بعد امام كا دنیاوی بات چیت کرنا
3034 مناظرمیرا سوال نماز کے متعلق ہے۔ مغرب کی اذان
کے بعد زیادہ سے زیادہ کتنے منٹ تک نماز ہوجاتی ہے؟ او رمغرب کے بعد کم سے کم کتنے
وقت کے بعد ہم عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نماز میں نیند آجانا اور آنکھ کھلنے پر بقیہ نماز پوری کرنا؟
1486 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی نماز فجر، ظہر، اور عصر چھوٹ جائے اور جب وہ مغرب کی نماز پڑھے تو کیا اسے پہلے کی چھوٹی ہوئی نمازیں پڑھنی چاہئے اور پھر وہ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ یا وہ ڈائریکٹ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ اصل سوال یہ ہے کہ اگردن میں کسی کی کسی وقت نماز چھوٹ جائے تو کیا وہ پہلے اس چھوٹی ہوئی نماز داکرے گا اور پھر وقت کی نماز پڑھے گا؟
9042 مناظركیا فرض نماز دوبارہ پڑھنا درست ہے؟
3610 مناظر