• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163368

    عنوان: کیا کوئی شخص صرف بنیان میں نمازپڑھ سکتاہے؟

    سوال: (۱) کیا کوئی شخص صرف بنیان میں نمازپڑھ سکتاہے؟ (۲) کیا فرض غسل مکمل کرلینے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 163368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1010-797/SN=10/1439

    (۱) صرف بنیان پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے گو نماز بہ کراہت ادا ہو جائے گی۔

    (۲) نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند