معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 172390
جواب نمبر: 17239001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1124-1001/M=11/1440
اگر غسل خانہ بند ہو اور کسی کی نظر نہ پڑے تو برہنہ غسل کی گنجائش ہے لیکن اولیٰ اور کمال حیا یہ ہے کہ ستر ڈھانپ کر نہائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
السلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
2838 مناظرناپاك آدمی كو مسجد میں بلانا؟
3841 مناظرمیرے
والدین میں بہت جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔ جھگڑا اس بات پر کہ میری والدہ کو میرے ابا
پیسے کم دیتے ہیں لیکن ابا ہر چیز لا کر دیتے ہیں۔ میں خلیج میں کام کرتاہوں او
راللہ کے فضل سے دعوت کی محنت سے لگا ہوں۔ مجھے یہ چیز بالکل پسند نہیں کہ دونوں
آپس میں لڑیں اس لیے میں نے اپنی والدہ کو کہہ دیا کہ میں آپ کوالگ سے پیسے بھیجوں
گا۔ کیا یہ میں صحیح کررہا ہوں اوراگر نہیں تومجھے ان دونوں میں صلح کے لیے کون سی
چیز اختیار کرنی ہوگی؟ جواب عنایت فرماویں۔
استاد کے احترام میں طلباء کا کلاس روم میں کھڑے ہونا
9326 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ مجھے ممبئی کے باہر دوسرے شہروں سے نوکری کی پیش کش ہے۔ لیکن میری ماں مجھے ممبئی سے باہر جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتی ہے۔ میں نے اسے منانے کی بہت کوشش کی مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اورمیں اس وقت جہاں کام کررہا ہوں وہ قائم نوکری نہیں ہے۔ تو کیا میں اس معاملہ میں اپنی ماں کے حکم کے خلاف جاسکتا ہوں؟
1397 مناظرکیا کسی سے سلام کرتے وقت ہاتھ کا استعمال
کرنا چاہیے یا نہیں، یعنی آیا دایاں ہاتھ پیشانی تک لے جانا چاہیے یا نہیں؟