معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 176514
جواب نمبر: 17651401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 555-573/M=06/1441
اگر عطر میں خوشبو غالب ہے اور زعفران کا رنگ بہت قلیل مقدار میں ہے تو استعمال میں حرج نہیں، رنگ غالب نہیں ہونا چاہئے، حدیث میں مردوں کی خوشبو ایسی بتائی گئی ہے کہ جس میں رنگ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
السلام علیکم و اتکلم ، یا السلام علیکم کی رنگ ٹون لگانا کیسا ہے؟
میں 2001 میں امریکہ آیا، اوراپنے ویزا کی مدت سے زیادہ ٹھہرگیا، ایک ٹیکسی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کیا، اپنے والدین کے لیے اور اپنے لیے رقم بھیجا (تاکہ امریکہ سے واپس ہونے کے بعد میں اچھی زندگی گزار سکوں)۔ لیکن میرے والدین کی وجہ سے میرے تمام خواب اورقربانی بیکار ہوگئیں۔ انھوں نہ صرف تمام پیسہ خرچ کردیا جو کہ میں نے ان کو بھیجا تھا، حتی کہ انھوں نے میرا پیسہ بھی خرچ کردیا جو کہ میری اچھی زندگی کے لیے تھا۔ بہت زیادہ بحث و مباحثہ کرنے کے بعد، وہ میرے ساتھ لڑنے لگتے تھے یہ کہتے ہوئے کہ میں ان کی دیکھ بھال اوراپنی بہنوں کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہوں۔۔۔۔۔؟؟
1376 مناظرمیرا ایک دوست ہے ہماری دوستی کافی اچھی تھی ایک دوسرے کی فیملی کا آنا جانا تھا ۔ایک دم گھر جیسا معاملہ تھا سکھ دکھ کے ساتھی ۔ ہمراز ان کی ایک بہن کا کوئی روحانی علاج چل رہا تھا میں بھی اس میں شامل تھا اور علاج سے فائدہ بھی تھا، پر اچانک ایک دن ماحول بدل گیا اور کسی موٴکل کے کہنے پر ان لوگوں نے میرے اوپر تہمت لگادی اور سارے رشتے اچانک ختم کردئے۔یہاں تک کہ نہ میری کوئی بات سنی نہ مجھ سے کوئی بات کی۔ کچھ دن بعد میری سچائی میرے دوست کو معلوم ہوئی، اب میری اور اس کی دوستی تو قائم ہے پر فیملی ابھی بھی ناراض ہے۔ مجھے بہت زیادہ تکلیف ہے کہ جس عورت کو میں نے ماں سمجھا ہو اس نے مجھ پر تہمت لگادی ہے اور مجھ سے ناراض ہے۔ کسی پر تہمت لگانے کا کیا فتوی ہے؟ کوئی ایسا حل بتائیں تاکہ اس کی نارضگی دور ہو اور مجھے سکون مل جائے۔
3569 مناظرمیرے والد صاحب کما رہے ہیں اور میں بھی ملازم ہوں۔ مجھے حکومت کی طرف سے مکان ملا ہے اورمیرے والدین میرے ساتھ رہتے ہیں۔ گھر میں آئے دن جھگڑا رہتا ہے۔ کیا میں علیحدہ ہوسکتا ہوں؟
1305 مناظرساس سسر كے ساتھ رہ كر زندگی كیسے گذاریں؟
2851 مناظردراصل میری شادی ایک ماہ قبل ہوئی ۔ ماشاء اللہ ہر چیز عمدہ ہے صرف اس حقیقت کے کہ میرے ساس اور سسر اگر چہ ان دونوں کی شادی ہوئی ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق برقرار رکھنا اور اس کو اچھا بنانا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی شادی کے بعد سے ہی، مسلسل لڑائی اورجھگڑا کی وجہ سے ہم سب کے لیے پریشانی پیداہوگئی ہے۔ نیز میرے سسر نے اپنے لڑکوں کی کبھی فکر نہیں کی اور ان کے لیے کبھی ان کے نہیں تھے۔ اس لیے میرے شوہر اور ان کی بہن مکمل طور پر اپنے والد سے دل براداشتہ ہیں اور صرف اپنی والدہ سے ہی تعلق برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس صورت حال کی وجہ سے میں اور میرے شوہر قطر میں رہتے ہیں اور اس صورت حال کی وجہ سے انھوں نے صرف اپنی ماں کے لیے مستقل ویزا حاصل کرلیا ہے۔.............
1393 مناظر