عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 603289
بریلویوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہونا کیسا ہے ؟
بریلویوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہونا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60328916-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 690-509/B=07/1442
شریک ہوسکتے ہیں لیکن بہتر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک غیر مسلم نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ قربانی کو سائنسی رو سے صحیح ثابت کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
833 مناظرچودھویں ذی الحجہ کو غیر مقلدین جانور ذبح کرتے ہیں، کیا کسی حدیث سے اس کا جواز ثابت ہوتاہے؟
ان
شاء اللہ اس سال میں حج پرجانے کا ارادہ کرتاہوں۔ ہم کو حج کے رکن کے طور پر ایک
جانور کی قربانی کرنی ہوتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم کو عیدالاضحی کے
لیے ایک دوسرے جانور کی بھی قربانی کرنی ہوگی یا حج کی قربانی کافی ہوگی؟