عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 29350
جواب نمبر: 29350
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 236=9-2/1432
والدین مرحومین کی طرف سے نفلی قربانی کی جاسکتی ہے یا نفل کی نیت سے قربانی کرکے ثواب ان کو پہنچادیں، آپ اگر خود صاحب نصاب ہیں اور آپ پر قربانی واجب ہے تو آپ کو بہرصورت اپنی طرف سے بھی قربانی کرنی ضروری ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند