عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 154949
جواب نمبر: 15494901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:6-18/sn=2/1439
جی ہاں! راجح قول کے مطابق ہوسکتے ہیں۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۵/ ۶۱۰، ۶۱۱، سوال: ۳۲۶، ۳۲۸، ۳۳۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا عقیقہ كے موقع پر كسی كا ہدیہ اگر عقیقہ كے جانور كی قیمت سے زیادہ ہوجائے تو عقیقہ فاسد ہوجائے گا؟
3 مناظریوکے جانور فلاح و بہبود کے قانون میں یہ بات ضروری ہے کہ جو جانور بغیر بے ہوش کئے ہوئے ذبح کیاجاتا ہے اس کو ذبح کرنے کے بعد کم از کم ۲۰/سکنڈتک زمین پر نیچے رکھا جائے۔اس جانورکے زور کو کم کرنے کے لیے، اور دونوں یعنی جانور اور ذبح کرنے والے کے زخمی ہونے کے امکان کو ختم کرنے کے لیے۔ اس حالت میں ، قانون کی اقتداء کرنے کے لیے اگر قربانی سے پہلے بے ہوش کرنے کے بجائے اگر جانور کی قربانی کے فوراً بعد بیہوش کیا جائے تاکہ ذبح کرنے والا دوسرے جانور کی جانب جلدی سے متوجہ ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں آپ کو اس عمل کا کچھ سائنسی پہلو بتا دیتا ہوں۔ خون کے بند ہونے سے پہلے الیکٹرک کا استعمال کیا جاتا ہے، یہ الیکٹرک جانور کے دل کو فوراً قبضہ میں کرلیتا ہے اور اس سے خون کی مقدار میں کمی ہوتی ہے جو کہ جانور سے بہتا ہے۔الیکٹرک جھٹکا جانور کو بے حرکت کردیتا ہے اور طبعی درد ، جھٹکا اورکپکپی واقع نہیں ہوتا ہے اور اس سے وہ خون جو جانور سے بہتا ہے کم ہوجاتا ہے۔ جانور کی موت بہت جلد ہوتی ہے ایک منٹ سے کم میں۔
558 مناظراگر
بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو
مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔
پشاور میں چین سے چھوٹا گوشت درآمد ہو کر آتا ہے اور یہاں کے بازار میں بکتا ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے ، 120میں ایک کلوگرام، جب کہ بازار کا ریٹ عموماً 220 ہوتا ہے۔ میں اس گوشت کو نہیں پسند کرتا ہوں ، کیوں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ حلال ہوتا ہے یا نہیں ۔ چینی عام طور پر غیر مسلم ہیں اور وہ بڑی تعداد میں وہ آٹو میٹک ذبح کرتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔ اسی طرح سے انڈیا سے بڑے جانور کا گوشت درآمد کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس بارے میں بھی نہیں معلوم ہوتا کہ حلال ہوتا ہے یا حرام۔ میں ان گوشتوں کو نہیں کھاتا ہوں۔
623 مناظربقرعید میں قربانی میں عقیقہ کی بھی قربانی کرنا کیسا ہے؟
327 مناظر