متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 7623
میں نے سنا ہے کہ صبر کرنے سے حیات بڑ ھتی ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
میں نے سنا ہے کہ صبر کرنے سے حیات بڑ ھتی ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
جواب نمبر: 762328-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 965=965/ م
صبر کرنے سے حیات بڑھتی ہے، ایسا کوئی مضمون قرآن وحدیث میں میری نظر سے نہیں گذرا، البتہ مصائب و آلام پر صبر کی تلقین وہدایت اور اس پر بے شمار اجر و ثواب کا ترتب اور صابر کے لیے بہت کچھ فضائل اور بشارتیں قرآن وحدیث میں بیان کی گئی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنی امی
کے گھر ہے او راس کے گھر والے صحن میں بیٹھے ہیں۔ میں بارش کے موسم میں وہاں آتا
ہوں اور کوئی چیز ان کو دیتا ہوں کہ یہ بارش سے بچائے گی۔ اس کے بعد میری بیوی
آسمان کی طرف دیکھتی ہے تو تین چاند نظر آتے ہیں ایک دسرے سے دور دور، دوسرا چاند
گول ہے او رایک آدھا ہے وہ تینوں چاند ایک جگہ جمع ہوجاتے ہیں او رمیری بیوی اپنی
بہن کو آواز دیتی ہے کہ دیکھو مگر اس کی بہن جیسے آتی ہے وہ چاند پھر سے دور دور
ہوجاتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ میرا ایک سال کا بیٹا ہے اور شادی کو دو سال ہوچکے ہیں۔
براہ کرم ، حب الوطنی سے متعلق قرآنی آیات (نمبر) اور احادیث ارسال فرمائیں یا اس طرف رہنمائی کریں۔
کیا کوئی اور کائنات بھی ہے جہاں ہمارے جیسے لوگ رہتے ہیں اور جن کی ہمارے جیسی زندگیاں بھی ہیں؟ مجھے سوال پوچھنے کا سلیقہ نہیں، اگر ایسا کچھ یا اس جیسا کچھ ہے تو ضرور بتائیں اور اگر کوئی عربی عبارت دیں تو اس کا ترجمہ بھی کردیں کیونکہ میں عربی سے نابلد ہوں۔
1852 مناظرخواب میں دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وضو خانہ سے وضو کرکے بیگ اٹھا کر کاندھے پر ڈال کر چل دیے ...
2072 مناظرآسیب زدہ یا دماغی خلل والے کا علاج کیا ہے؟
1824 مناظرعالم کو فقہی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کس طرح مطالعہ کرنا چاہیے؟
1689 مناظرکیا عورت اپنے بال چھانٹ کر چھوٹا کر سکتی ہے؟
میں نے سنا ہے کہ یہ حرام ہے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں۔ (۲)کیا بآواز بلند اللہ کا ذکر کرنا جائز ہے؟
کشمیرمیں بہت ساری جگہوں پر ذکر او ردرود بلند آواز سے اسپیکر پر پڑھے جاتے ہیں۔
برائے کرم وضاحت فرماویں۔ (۳)مردوں
کا سنت لباس کیا ہے؟ کیا کرتا پائجامہ سنت لباس ہے یا یہ سنت لباس کی ضرورت کو
پورا کرتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ لباس جو کہ بہت زیادہ چست نہیں ہے سرین سے نیچے
تک اور پاؤں کے پنجہ سے اوپر ہونا چاہیے۔