• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172423

    عنوان: دیوبند میں حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ معتبر ہیں؟

    سوال: دیوبند میں حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ معتبر ہیں؟ جواب کی گذارش ہے۔

    جواب نمبر: 172423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1427-1204/L=12/1440

    مہر علی شاہ گولڑوی بڑے عالم گزرے ہیں، اور اکابر علماء دیوبند سے ان کے تعلقات بھی رہے ہیں، رد قادیانیت پر ان کی نمایاں خدمات ہیں؛ البتہ بعض مسائل میں ان کا ہمارے اکابر سے اختلاف رہا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند