• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 610001

    عنوان:

    کیا صحابہ اپنے امیر جماعت سے ہر چھوٹے بڑے کام میں مشورہ لیتے تھے

    سوال:

    بکثرت احادیث میں امیر کی اطاعت کا حکم دیا گیا ہے، اور صحابہ حکم نبوی کی وجہ سے عمل پیرا ہوتے تھے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا صحابہ ہر چھوٹا سا چھوٹا کام امیر کی اجازت سے کرتے تھے یعنی کھانے کی پینے وغیرہ کی یا بس اہم اہم امور میں امیر کی اجازت لیتے تھے جو بھی شکل ہو وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 610001

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 889-747/B=07/1443

     ہر چھوٹے بڑے كام میں مشورہ كی صراحت نہیں ملتی ہے ہاں قابل مشورہ امور میں یعنی اہم امور میں اپنے امیر سے مشورہ كرتے تھے۔ یہی بات قرین قیاس معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند