• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37339

    عنوان: عرفات کا میدان

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں مکہ معظمہ کے اطراف میں ایک بہت بڑے میدان ہے، میں موجود ہوں۔ اور بہت سارے لوگ جمع ہیں۔ اچانک وہاں پر کوئی بہت بڑھا حادثہ پیش آتا ہے ور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی بہت بڑی بلڈنگ میں آگ لگی ہے ورایکسیڈینٹ بھی ہوا ہے۔ ہم سب لوگ اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ اسی اثنا میں اذان ہوتی ہیا ور اکثر لوگ نماز ک لئے صفیں بناتے ہیں۔ میں بھی نماز کے لئے تیاری کرنے لگتا ہوں ور نماز شروع ہو جاتی ہے. لیکن وہ حادثہ جو دیکھا وہ غیر معمولی حادثہ لگتا تھا ور بلڈنگ میں بہت زیادہ آگ تھی ور اس ک شعلے آسمان تک بلند تھے۔ مجھے ایسا گمان ہے کہ میں عرفات ک میدان میں تھاا ور وہاں موجود ایک پہرہ پر لوگ تھے جہاں سے نماز کے لئے اذان ہوئی ور اکثر لوگ اس پہرہ کی طرف دوڑھنے لگے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں ۔

    جواب نمبر: 37339

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 385=317-3/1433 نماز اور اللہ کے ذکر کی طرف زیادہ توجہ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند