• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600882

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کی مولانا معاویہ اعظم صاحب رو رہے تھے ...

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کی مولانا معاویہ اعظم صاحب رو رہے تھے اور تو پتا چلا کہ یہ اس لیے رو رہے ہیں کہ اس حکومت نے مسلمانوں کا ساتھ نہیں دیا۔اس کی تعبیر بتا دیں؟

    جواب نمبر: 600882

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 275-200/B=03/1442

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو اپنے اعمال صحیح کرنے چاہئیں اور اللہ کی طرف زیادہ سے زیادہ رجوع ہونا چاہئے اور اسی سے لَو لگانی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند