• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 608186

    عنوان:

    معتبر ومتدین عامل روحانی کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟

    سوال:

    سوال : معتبر ومتدین عامل روحانی کی شناخت کیسے کریں ۔ معغتبر و متدین عالم دین کے اندر کیا خصوصیات نمایاں ہوتی ہیں ۔ تاریخ اسلامی کے بڑے عامل روحانی کون گذرے ہیں۔ آج کے دور کے چند جید عاملِ روحانی کون ہیں۔ جن سے رجوع ہو سکتے ہیں ۔ ان بزرگوں کے نام ای میل پر بھیج دیں یہاں اگر مناسب نہ لگے آپ کو تب ۔

    جواب نمبر: 608186

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 587-467/B=05/1443

     بندہ کو عملیات سے کوئی مناسبت نہیں ہے نہ عملیات کرنے والے کی کوئی واقفیت ہے۔ اس کے لیے کسی اور کی طرف رجوع فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند