• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605147

    عنوان:

    محسن ملت كا لقب كس كو مل سكتا ہے؟

    سوال:

    محترم محسن ملت کا لقب کس کو ملا ہے یا کس آدمی کو مل سکتا اس کو کیا کام کرنا ہوگا محسن ملت کا لقب پانے کے لئے ؟

    جواب نمبر: 605147

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1025-880/L=12/1442

     محسن ملت کا لقب کس شخصیت کو ملا ہے اس کی ہمیں تحقیق نہیں؟البتہ اگر کسی شخصیت کی ملت اسلامیہ کے لئے دینی یا دنیوی اعتبار سے نمایاں خدمات ہوں اور ملت کے اکابر علماء واقعی اس کو اس لقب کا اہل سمجھتے ہوں تو ان حضرات کی طرف سے اس کو اس طرح کے لقب دینے کی گنجائش ہوگی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند