متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 2848
اس عید میں عیدکی دوگانہ نماز میں ایک عالم صاحب نے دعا مانگی، :ہماری مسجدوں ، مندروں اور گرجاگھرووں کی حفاظت فرما: عید گاہ میں اس طرح کی دعاکے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
اس عید میں عیدکی دوگانہ نماز میں ایک عالم صاحب نے دعا مانگی، :ہماری مسجدوں ، مندروں اور گرجاگھرووں کی حفاظت فرما: عید گاہ میں اس طرح کی دعاکے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
جواب نمبر: 284801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 135/ د= 10/ ک
مذکورہ عالم صاحب نے جو دعائیہ کلمات کہے تھے خود ان کے قلم سے لکھوا کر بھیجیں تو ان شاء اللہ اس کا حکم شرعی لکھ دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خاتون کی قبر سے روشنی نکلتی دیکھنے کی تعبیر
1772 مناظرمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں مسجد حرام میں ہوں اور میں اپنے آپ کو بڑی عمر کی عورت خیال کررہی ہوں۔میں مختلف ڈیزائن کے سفیدکپڑوں میں ملبوس ہوں جو کہ ان دنوں عام طور سے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن میری حقیقی زندگی میں میری عمر چوبیس سے پچیس سال کے درمیان ہے۔اور میں اپنے اہل خانہ کا انتظار کررہی ہوں، لیکن ہمارے گھر سے کوئی نہیں آرہا ہے نیز دوسرے لوگ بھی اپنے رشتہ داروں کا انتظار کر رہے ہیں۔
2586 مناظرکیا آج تک کسی علمائے دیوبند یا امام غزالی رحمة اللہ علیہ نے یزید کو رضی اللہ عنہ کہا ہے یا نہیں؟ ڈاکٹر ذاکر نائک غیر مسلم کے خلاف تو اچھا کام کررہا ہے لیکن اپنے ایک بیان میں اس نے یزید کو رضی اللہ عنہ کہا ہے۔ (۲)مکروہات کا کیا مطلب ہے اور مکروہ کام کرنے کا کیا گناہ ہے؟
3426 مناظرکیا قرآن اور حدیث میں کہیں بھی لکھا ہے کہ خنزیر(سور) کا نام لینا حرام ہے؟ اگر ہے تو ہم نے کئی بار تقریر میں عالم کو یہ نام لیتے سنا ہے۔ اگر حرام ہے تو برائے مہربانی میری کشمکش کو جلدی حل کریں۔
6229 مناظر