متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 160411
جواب نمبر: 16041101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:805-675/N=8/1439
آپ اپنی بیوی سے کہہ دیں کہ وہ اپنے ذہن کو مختلف وساوس اور خیالات سے دور رکھنے کی کوشش رکھے اور نماز، روزہ کی پابندی کے ساتھ تلاوت قرآن پاک اور ذکر واذکار اور گناہوں سے بچنے کا خاص اہتمام کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے تقریباً چھ مہینہ سے خواب میں مختلف قسم کے جہازنظر آرہے ہیں ۔ کبھی جہاز اپنے محلہ میں اترتے نظر آتے ہیں کبھی جہاز تباہ ہوتا نظر آتا ہے۔ عموماً خواب میں جہاز ہی نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مجھے خواب کی تعبیر بتادیں۔
1470 مناظریابدوح كا وظیفہ پڑھنا كیسا ہے؟
4135 مناظرشوہر کا اپنی بیوی كے ان بچوں سے جو سابقہ شوہر سے ہیں پردہ ہے یا نہیں؟
2382 مناظرکوئی اگر غلط فتوا دے تو گناہ کس پر ہوگا؟
2726 مناظر