• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 153384

    عنوان: میری بہن کی دن میں رخصتی ہوئی، اس رات میں نے خواب میں میری پھوپھی کا جنازہ دیکھا

    سوال: میری بہن کی دن میں رخصتی ہوئی، اس رات میں نے خواب میں میری پھوپھی کا جنازہ دیکھا جس کو میری رشتہ دار عورت(4-5) اٹھا کر میرے گھر میں لا رہی تھی ،اس کے بعد میری آنکھ کھل گئی، براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 153384

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1225-1195/N=11/1438

    آپ کا خواب ماشاء اللہ مبارک ہے، ان شاء اللہ آپ کے گھر میں کوئی شرف وعزت یا نعمت کی چیز آئے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند