• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4211

    عنوان:

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کے سلسلے میں قرآ ن وحدیث کے حوالے سے وضاحت فرمائیں۔

    سوال:

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کے سلسلے میں قرآ ن وحدیث کے حوالے سے وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 4211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 849=732/ ب

     

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں آدمی دیکھ سکتا ہے۔ بہت سے بزرگانِ دین اور اولیائے کرام نے آپ کو خواب میں دیکھا ہے۔ حدیث میں آیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ?جس نے مجھ کو خواب میں دیکھا اس نے مجھ ہی کو دیکھا؛ کیوں کہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا ہے?۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند