• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39268

    عنوان: خواب كسی كے ساتھ برہنہ چلنا

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے ایک دست کے ساتھ جارہاہوں بالکل برہنہ ، میرے بدن پہ کپڑے بھی نہیں ہیں ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 39268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 920-541/L=7/1433 اعمالِ صالحہ کی طرف رغبت کرنے کی ضرورت ہے، خواب سے یہی پتہ چل رہا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند