• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1439

    عنوان:

    میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟

    سوال:

    میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 1439

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 430/ د= 424/د

     

    یہ اشارہ اس بات کا ہے کہ بیداری میں آپ تلاوت قرآن اور پابندی شریعت کا اہتمام کریں۔ اور مذکورہ سورتوں کو بھی پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند