متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 38328
جواب نمبر: 3832801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 768-644/B=5/1433 قرآن پاک کی آخری دو سورتیں قل أعوذ برب الفلق اور قل أعوذ برب الناس آب کے اوپر کیے گئے جادو کو دفع کرنے کے لیے نازل کی گئی تھیں۔ آپ ان دونوں سورتوں کی تفسیر پڑھیں پوری تفصیل آپ کو معلوم ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام بھیک مانگنے کی اجازت دیتا ہے؟
16140 مناظرجناب مولانا صاحب ایک دیوبندی عالم تحقیق کرکے اہل حدیث ہوگئے۔ انھوں نے بتایا کہ ہمیں حدیث کی کتاب صرف ایک سال پڑھائی جاتی ہے (دورہ حدیث) اور ہمیں حدیث کیسے سمجھ میں آسکتی ہے۔ ہمیں اساتذہ بتاتے تھے کہ رفع یدین کی حدیث صحیح ہے لیکن ہمارا مذہب حنفی ہے اور ہم مقلد ہیں، تو ہمارا عمل اس پر ہو گا۔ کیا یہ سنت سے مخالفت نہیں کہ اپنے مذہب کی خاطر سنت کو چھوڑ دیا جائے۔ (۲)بچے کو دودھ پلانے کی عمر قرآن کے مطابق دوسال ہے۔ جب کہ فقہ حنفی میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک دو سال چھ ماہ ہے۔ کیا یہ قرآن کے خلاف نہیں؟ ان سوالوں کا جواب دیں۔
1712 مناظر