• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23823

    عنوان: میرے ایک دوست نے خواب میں اپنی بیٹی کے داہنے ہاتھ کی بیچ والی انگلی کو کٹتے ہوئے دیکھا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میرے ایک دوست نے خواب میں اپنی بیٹی کے داہنے ہاتھ کی بیچ والی انگلی کو کٹتے ہوئے دیکھا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 23823

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1431=1071-7/1431

    ادائے حقوق اللہ وحقوق العباد میں کوتاہی ہورہی ہے، یہ تعبیر ہے، غور کرکے اپنی اصلاح کی طرف توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند