• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 24775

    عنوان: میں نے خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھا ، آپ کا جسم مضبوط اور اچھا تھا۔ اس کے بعد مجھے یاد نہیں ہے کہ کیا ہوا۔

    سوال: میں نے خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھا ، آپ کا جسم مضبوط اور اچھا تھا۔ اس کے بعد مجھے یاد نہیں ہے کہ کیا ہوا۔

    جواب نمبر: 24775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1317=1317-9/1431

    ماشاء اللہ خواب عمدہ اور مبارک ہے، اللہ اس نبی کے فیضان وبرکات سے ہرایک کو بہرہ ور کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند