متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177127
جواب نمبر: 17712701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 602-476/D=07/1441
اس تیل میں کوئی نجس یا حرام چیز شامل نہ کی جاتی ہو تو اس کے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اشاعت توحید اور سنہ کی جماعت کیسی ہے ؟ اور کس مسلک سے تعلق رکھتی ہے؟
1506 مناظرپندرہ
شعبان کی فضیلت کیا ہے؟ کیا ہم اس دن روزہ رکھ سکتے ہیں؟ سورہ بقرہ کی آخری دو
آیتوں کی کیا فضیلت ہے؟ میں نے ایک حدیث پڑھا ہے [نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: جو شخص ان دو آیتوں کورات کو سونے سے پہلے پڑھتاہے ، تو یہ اس کے
لیے کافی ہوگا۔] اس حدیث میں لفظ [کافی] کی کیا تفسیر ہے ؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جنت میں کس کو
داڑھی ہوگی؟ جنت میں سب لوگ بنا داڑھی کے جائیں گے، لیکن ایک شخص ہوگا جس کو داڑھی
ہوگی وہ کون صاحب ہوں گے؟ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جناب مولانا صاحب ایک دیوبندی عالم تحقیق کرکے اہل حدیث ہوگئے۔ انھوں نے بتایا کہ ہمیں حدیث کی کتاب صرف ایک سال پڑھائی جاتی ہے (دورہ حدیث) اور ہمیں حدیث کیسے سمجھ میں آسکتی ہے۔ ہمیں اساتذہ بتاتے تھے کہ رفع یدین کی حدیث صحیح ہے لیکن ہمارا مذہب حنفی ہے اور ہم مقلد ہیں، تو ہمارا عمل اس پر ہو گا۔ کیا یہ سنت سے مخالفت نہیں کہ اپنے مذہب کی خاطر سنت کو چھوڑ دیا جائے۔ (۲)بچے کو دودھ پلانے کی عمر قرآن کے مطابق دوسال ہے۔ جب کہ فقہ حنفی میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک دو سال چھ ماہ ہے۔ کیا یہ قرآن کے خلاف نہیں؟ ان سوالوں کا جواب دیں۔
1463 مناظردیکھا کہ میں علماء کی ایک مجلس میں بیٹھا ہوں جہاں بہت سے بزرگانِ دین موجود ہیں ...
2489 مناظرضبط شدہ مچھلیوں کا حکم
1194 مناظر