متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 2649
میرا سوال یہ ہے کہ اشاعت توحید اور سنہ کی جماعت کیسی ہے ؟ اور کس مسلک سے تعلق رکھتی ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ اشاعت توحید اور سنہ کی جماعت کیسی ہے ؟ اور کس مسلک سے تعلق رکھتی ہے؟
جواب نمبر: 264901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 753/ ل= 737/ ل
اس جماعت کے بارے میں ہمیں علم نہیں، ان کے عقائد کی پوری تفصیل لکھ کر بھیجیں تو ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیر عالم کا مسئلہ بتانا اور وعظ کہنا کیسا ہے؟
2091 مناظرمیں نے خواب میں اپنے والد کو بستر پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور میں وہیں پر میں لیٹا ہواتھا اپنے چچا کے پاس۔ کچھ گفتگو نہیں ہوئی۔
2187 مناظر