• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23933

    عنوان: خواب میں جنازہ دیکھنا اچھا ہے یا نہیں ؟اپنا نہیں بلکہ کسی اور کا؟

    سوال: خواب میں جنازہ دیکھنا اچھا ہے یا نہیں ؟اپنا نہیں بلکہ کسی اور کا؟

    جواب نمبر: 23933

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1475=1101-7/1431

    اگر اپنی موت اور آخرت میں حساب کتاب، جنت، دوزخ کا استحضار اور اس میں بڑھوتری ہوئی، اصلاح نفس کی طرف توجہ زیادہ ہوگئی، اعمال صالحہ کی طرف رغبت اور استحکام میں اضافہ ہوا، گناہوں کے چھوڑنے کی توفیق میسر آگئی تو یہ خواب بہت اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند