متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170411
جواب نمبر: 17041101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:913-733/sn=9/1440
زمین پر پاوٴں پٹخنا ایک مباح عمل ہے بہ شرطے کہ اس سلسلے میں کوئی فاسد عقیدہ آدمی نہ رکھتا ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نام کے آگے یا پیچھے محمد یا احمد کیوں لگایا جاتا ہے؟
2264 مناظرمجھے آپ سے خواب کی تعبیر پوچھنی تھی ۔ میں
اکثر خواب میں اپنے آپ کو گھر سے باہر شہر میں خاص کر روڈ پر دیکھتی ہوں۔ گھر کی
طرف جارہی ہوتی ہوں لیکن گھر تک نہیں پہنچتی۔ ایک دفعہ دیکھا کہ میں گھر کی طرف
جارہی ہوتی ہوں۔ گھر کے باہر فوج کی گاڑیاں ہوتی ہیں۔ ایک فوجی مجھے روک لیتا ہے
او ربہت پوچھ گچھ کرتا ہے۔ میں اسے سمجھاتی ہوں کہ دیکھو میرا گھر سامنے ہے۔ اس
دفعہ دیکھا ہے کہ میں گاڑی میں ہوتی ہوں اپنی امی کے ساتھ۔راستے بند ہوتے ہیں ہمیں
گھر جانا ہوتا ہے۔ ہم ایک الگ راستے سے جاتے ہیں وہاں لوگوں کا بہت رش ہوتا ہے۔
کچھ مولوی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ داڑھی والے اور ہری پگڑی انھوں نے پہنی ہوتی ہے۔
پھر آخر کار ہم اس روڈ پر جاتے ہیں جو ہمارے گھر کی طرف جاتا ہے۔ شہر میں ہڑتال
ہوتی ہے۔ آس پاس دکانیں بند ہوتی ہیں۔ ہم گاڑی تیز بھگاتے ہیں کہ روڈ خالی ہے جلدی
گھر پہنچ جائیں۔ کہیں لوگوں کا جلوس نہ نکل آئے۔ گھر جانے کے بجائے ہم ایک کالونی
میں چلے جاتے ہیں جو ہمارے گھر سے پانچ منٹ دور ہے۔ پھر گاڑی سے اترجاتے ہیں۔
کالونی کا روڈ بہت پتھریلا ہوتا ہے۔ میں اور میری امی بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔ میری
امی بہت تیز بھاگتی ہیں مجھ سے بھاگا نہیں جاتا بہت مشکل سے بھاگتی ہوں۔ پھر پانی
کا ایک چشمہ دیکھتی ہوں۔ اس میں صاف شفاف پانی بہہ رہا ہوتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں تھوڑی
دیر یہاں رکیں گے پھر گھر جائیں گے۔ میرے ان خوابوں کی تعبیر بتائیں۔ کچھ مسائل کی
وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔
پیشہ ور گداگروں کو بھیک دینا کیسا ہے؟
5776 مناظرمیں نے دیکھا کہ میں بھاگ رہی ہوں اور کچھ بری شکل کے لوگ مرد اور عورتیں میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور میں بہت دور جاتی ہوں اور بھاگتے ہوئے میں جنگل ، صحرا، بیاباں اور پتھریلی زمین والی جگہوں سے بڑی تیزی سے گزرتی ہوں۔ جب وہ لوگ میرے نزدیک پہنچ جاتے ہیں کہ پکڑ لیں تو میں ایک باغ میں داخل ہوجاتی ہوں اور جلد سے زمین کے اندر باغ میں جو ایک قبر بنی ہوئی ہے اس میں لیٹ جاتی ہوں اور اوپر سے قبر بند ہوجاتی ہے، اور رنگ برنگ کے پھول بھی اس پر آجاتے ہیں اور اس جگہ کوئی داخل نہیں ہوسکتا۔ میں سکون سے قبر میں لیٹ جاتی ہوں۔ اور اس کے ساتھ ایک اور ایسی ہی پھولوں والی قبر ہے جو کہ میرے والد کی ہوتی ہے۔ باغ میں بہت زیادہ سبزہ اور رنگ برنگ کے پھول ہیں۔ میں اسے جنت سمجھتی ہوں۔
1710 مناظر