• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56908

    عنوان: کیا کسی مسجد کا نام کسی عورت یا صحابیہ کے نام پر رکھا جاسکتاہے ؟ جیسے مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا؟

    سوال: کیا کسی مسجد کا نام کسی عورت یا صحابیہ کے نام پر رکھا جاسکتاہے ؟ جیسے مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا؟

    جواب نمبر: 56908

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 123-120/N=2/1436-U جی ہاں! کسی مسجد کا نام کسی عورت یا صحابیہ کے نام پر کسی مناسبت سے یا برکت کے لیے رکھ سکتے ہیں، جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند