متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 158887
جواب نمبر: 15888701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 611-478/sd=5/1439
لڑکیوں کے مدرسہ چلانے اور اس کے لیے چندہ کرنے کی بہت سی شرائط ہیں، کس طرح مدرسہ چلانے سے متعلق سوال کرنا چاہتے ہیں ؟ وضاحت کے ساتھ سوال کریں، آپ کا سوال پوری طرح واضح نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر امام مسجد کھلے عام گلیوں میں بغیر کسی
شرم کے کھانے کا عادی ہے، نیزوہ کہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ اس سے یہ ہوگا کہ کسی
اسلامی ملک میں میری گواہی قانون کی کورٹ میں مسترد ہوسکتی ہے، تو اسلام ایسے
لوگوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کھلی بے قدری کرنے کی
وجہ سے کیا کہتاہے ؟ کیا ہمیں ان امام صاحب سے اسلامی تعلیمات یا فتوی لینے میں
پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے؟
کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ [اللہ جانے کون بشرہے]؟ (۲)یزید کو برا کہنا کیسا ہے؟ (۳)اس روایت کے بارے میں کیا حکم ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ ہندوستان کی طرف منھ کرکے کھڑے ہوئے اور مسکرا کر فرمایا کہ مجھے اس طرف سے علم کی خوشبو آتی ہے؟ (۴)مماتی اور بریلوی حضرات کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جواب دے کر مشکور فرمائیں۔
4497 مناظرمیں نے ایک کتاب میں استخارہ کا طریقہ پڑھا کہ اس کوسات دن کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اس کو ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔ میں نے گزشتہ رات استخارہ کیا اور خواب میں مٹھائی( برفی اور بڑی سائز کے لال لڈو)دیکھے جو کہ بالکل گول نہیں تھے یعنی عام شکل سے مختلف تھے۔نماز کے بعد میں نے برفی اور لال لڈو سے ایک ٹکڑا لیا ۔ لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ اس رات میں پاک نہیں تھا۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2507 مناظرسوال یہ ہے کہ شریعت میں پاگل کس کو کہتے ہیں؟
4864 مناظرکیا آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا سایہ نہیں تھا؟ نماز میں کیا کوئی بھی درود پڑھ سکتے ہیں؟
1406 مناظر