متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 42885
جواب نمبر: 4288501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 14-14/M=2/1434 اپنی ذات سے کسی کو اذیت نہ پہنچائیں، کسی کو ذلیل وحقیر نہ سمجھیں اور کسی کی حق تلفی نہ کریں، ہرایک کے حقوق کا پورا خیال کریں، خواب میں تنبیہ واشارہ ہے کہ مذکورہ چیزوں میں کوتاہی پائی جارہی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مہینوں قبل میں نے ایک خواب دیکھا تھا کہ میں یہ کہتے ہوئیے دوڑرہا تھا کہ اللہ کی مدد آرہی ہے۔براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1329 مناظرایک رات میں نے توبہ کیا اور سوگئی۔ میں نے اپنے خواب میں کھلے دروازہ کے ساتھ ایک کار دیکھی۔ میں اس کے اندر بیٹھ کر نظارہ کررہی تھی۔ ایک مرد اور اس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ عورت کسی چیز کے بارے میں صحیح تھی جب کہ مرد غلط تھا، لیکن وہ مرد ناراض ہوگیا اور عورت کو مارا اوروہ زمین پر گر گئی۔ اس مرد کی کزن عورت اس مرد کے پاس آئی اور اس کے دوسری عورت کو مارنے کی وجہ سے اس کے اوپر ناراض ہوگئی۔ اس نے اس مرد کو تھپڑ مارا۔ وہ مرد ناراض ہوگیا اورایک بندوق اٹھائی اوراس عورت کو مار ڈالا۔ میں نے بہت سی مرتبہ سبحان اللہ پڑھنا شروع کیا اوراللہ کی تعریف کی کہ اس نے مجھے اس طرح کے لوگوں میں نہیں بنایا۔ میں اس بات پر سکتہ میں آگئی کہ اس مرد نے اپنی کزن کو مارڈالا۔ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟
2039 مناظرجہاں
تک مجھ کو ایک خواب کے بارے میں یاد پڑتا ہے جو کہ میں نے دیکھا ہے وہ اس طرح ہے
کہ کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہے اورام المومنین حضرت عائشہ رضی
اللہ تعالی عنہا ان کو ایک مسجد میں لائیں اور ان کو اس مسجد کا اوپری حصہ رہنے کے
لیے دیا۔ اگلے دن اس مسجد کے امام کے جمعہ کا خطبہ پڑھانے کے بعد نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اور میں بھی اس دعا میں شامل تھا۔ برائے کرم آپ مجھ کو
قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اس کی کیا تعبیر ہے؟
خواب دیکھاتھا کہ میرے والد کا انتقال ہوگیا ہے، ہم سب بہت رورہے ہیں، ...
3887 مناظر