• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156334

    عنوان: اللّٰہ حافظ کہنا كیسا ہے؟

    سوال: خط وکتابت یا واٹس پر چاٹ کر اختتام پر اللّٰہ حافظ کہنا کیسا ہے ؟ کیا یہ خلافت سُنّت ہے یا غیروں کا طریقہ ہے ؟

    جواب نمبر: 156334

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:291-912/H=3/1439

    خط وکتابت یا واٹس ایپ وغیرہ کے اختتام پر اللہ حافظ کہنا نہ سنت ہے نہ مستحب بلکہ اس کو اختیار کرنے کی عادت کا خلافِ سنت ہونا ظاہر ہے،غیروں کا طریقہ ہے یا نہیں اس کی ہمیں تحقیق نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند